Posts

Showing posts with the label زندگی کے تلخ حقیقت۔Intimate of life of the fact

ازدوجی تعلقات کے پہلی ملاقات کے بہترین اُصول۔

Image
ایک شوہر نے اپنی بیوی سے پہلی ملاقات میں 4 اچھی چیزوں کا خیال رکھنے کو کہا کہ... بیوی کو شوہر کی نصیحت سب سے پہلے، میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں. اس لیے میں نے تمہیں اپنی بیوی کے طور پر چنا ہے۔ اگر میں آپ کو پسند نہیں کرتا تو میں آپ کو شادی کے ذریعے گھر نہیں لاتا۔ آپ کو بیوی کے طور پر گھر لانا اس بات کا ثبوت ہے کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں، لیکن ہم انسان ہیں، فرشتے نہیں۔   اگر کسی وقت مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے تو آپ کو اس کی طرف آنکھیں بند کر لینی چاہئیں۔ چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں کو نظر انداز کرنا۔  اور دوسرا یہ کہ مجھے ڈھول کی طرح مت بجانا۔ بیوی نے کہا کیا مطلب؟ انہوں نے کہا مثال کے طور پر، اگر میں ناراض ہوں، تو ابھی مجھے جواب نہ دیں۔ یہ لمحہ بہت خطرناک ہوتا ہے جب مرد غصے میں کچھ کہہ رہا ہوتا ہے اور عورت کی زبان بھی آگے سے چل رہی ہوتی ہے۔ اگر آدمی ناراض ہے۔ پس عورت کو خاموش رہنا چاہئے اور اگر عورت ناراض ہو تو مرد کو خاموش رہنا چاہئے۔ ایک ہی وقت میں دونوں طرف سے ناراض ہونا دونوں طرف سے رسی کھینچنے کے مترادف ہے۔ اگر آپ رسی کو ایک طرف سے کھینچیں اور دوسری طرف سے ڈھیلی چھوڑ دیں تو یہ نہیں...

ایک لفظ کی طاقت تم‌کیا‌جانو!

Image
*ایک لفظ کی طاقت تم کیا جانو ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!! ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﺎﮞ ﻭ ﭘﯿﭽﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﺑﻨﯽ!!!! ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮﺑﻌﺪ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﮨﻮﺍﭘﺎﯾﺎ، ﭘﮭﺮﺩﻭﻧﻮﮞﮐﺎ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮨﻮﺋﯽﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻃﻼﻕ ﺩﮮﺩﯼ!!!! ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ؟؟؟ ﺍﺱ ﻓﻀﻮﻝ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ!!!! اسی طرح زید نے حامد سے پوچھا!! تم کہاں کام کرتے ہو؟؟ حامد : فلاں دکان میں!! ماہانہ کتنی تنخواہ دیتاہے؟؟ حامد:18000 روپے!! زید: 18000 روپے بس،تمہاری زندگی کیسے کٹتی ہے اتنے پیسوں میں؟؟ حامد ۔گہری سانس کھینچتے ہوئے ۔ بس یار کیا بتاوں!! میٹنگ ختم ہوئی!! کچھ دنوں کے بعد حامد اب اپنے کام سے بیزار ہوگیا ، اور تنخواہ بڑھانے کی ڈیمانڈ کردی، جسے مالک نے رد کردیا، نوجوان نے جاب چھوڑ دی اور بے روزگار ہوگیا،پہ...