عورتوں کے فوتگیمیں تعزیت کے دلچسب تبصرے۔
فوتگی میں تعزیت اور واپسی پر؟ اکثر خواتین کسی فوتگی والے گھروں میں جا کے واپس آ کر اس طرح تبصرہ کر رہی ہوتی ہیں جس طرح ملک کی ترقی کے لیے کرتے ہے کہ بیٹی نے تو نیا سوٹ پہن رکھی ہے اسے تو دکھ ہی نہیں تھا، (کیا وہان کپڑے دیکھنے گئی تھی آپ؟؟ ) بہو تو ایسے ہستے ہوے بولی جارہی تھی کہ جیسے اس کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہو، اور کوئی زیادہ رو رہا ہو تو بھی اعتراض، کوئی صبر کر کے بیٹھا ہو تو بے سکونی، ان کےگھر صاف ہو تو تبصرہ، صاف نا ہو تو تنقید... تمہیں کس نے اجازت دیا ہے دوسروں پہ جج کرنے کا؟؟ جب تک آپ کا جوتا کوئی اور پہن کے نہیں چلتے، تب تک اس کے چلنے پر اعتراض نا کرو. خود تو 3 پلیٹ بریانی تناول اور 4 پلیٹ شاپر میں ڈال کر کے ڈکار بھی نا ماریں اور دوسروں پر تو تابڑ توڑ حملے.. خدا کے لیۓ ایسا نہ کریں۔ کم از کم ان کے دوکھ میں شامل نہیں ہو سکتی تو بلا مقصد ان کی عزت بھی نا اچھالیں۔ یہ وقت ہر کسی پر آنا ہے تو اپنے سمجھ کے خاموش رہنے کی عادت کرے۔ ہمارے مرد حضرات بھی کسی سیاسی تیھٹر سے کم نہیں، دو لفظ تعزیت کے تو اچھی طرح سے بولنے آتے نہیں اور سیاسی تھیٹر ایسے س...