Posts

Showing posts with the label ازدواجی حقوق۔

ازدوجی تعلقات کے پہلی ملاقات کے بہترین اُصول۔

Image
ایک شوہر نے اپنی بیوی سے پہلی ملاقات میں 4 اچھی چیزوں کا خیال رکھنے کو کہا کہ... بیوی کو شوہر کی نصیحت سب سے پہلے، میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں. اس لیے میں نے تمہیں اپنی بیوی کے طور پر چنا ہے۔ اگر میں آپ کو پسند نہیں کرتا تو میں آپ کو شادی کے ذریعے گھر نہیں لاتا۔ آپ کو بیوی کے طور پر گھر لانا اس بات کا ثبوت ہے کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں، لیکن ہم انسان ہیں، فرشتے نہیں۔   اگر کسی وقت مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے تو آپ کو اس کی طرف آنکھیں بند کر لینی چاہئیں۔ چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں کو نظر انداز کرنا۔  اور دوسرا یہ کہ مجھے ڈھول کی طرح مت بجانا۔ بیوی نے کہا کیا مطلب؟ انہوں نے کہا مثال کے طور پر، اگر میں ناراض ہوں، تو ابھی مجھے جواب نہ دیں۔ یہ لمحہ بہت خطرناک ہوتا ہے جب مرد غصے میں کچھ کہہ رہا ہوتا ہے اور عورت کی زبان بھی آگے سے چل رہی ہوتی ہے۔ اگر آدمی ناراض ہے۔ پس عورت کو خاموش رہنا چاہئے اور اگر عورت ناراض ہو تو مرد کو خاموش رہنا چاہئے۔ ایک ہی وقت میں دونوں طرف سے ناراض ہونا دونوں طرف سے رسی کھینچنے کے مترادف ہے۔ اگر آپ رسی کو ایک طرف سے کھینچیں اور دوسری طرف سے ڈھیلی چھوڑ دیں تو یہ نہیں...

سہاگ رات کو میرے ساتھ کیا ہوا۔۔ ایک لڑکی کی کہانی Honeymoon A girl's story

Image
سہاگ رات کے اسلامی طریقے کیا ہیں  میرا نام‌ *ف* ہے میری عمر 20 سال ہیں میری شادی *arrange* ہے میں نے اپنے شوہر کو شادی سے پہلے نہیں دیکھا تھا بس ایک تصویر دیکھی تھی۔ سہاگ رات میں جب وہ‌میری کمرے میں‌داخل ہوا تو مجھے لگا  کہ وہ میری گونگھٹ اُٹھایئں گے لیکن وہ‌جاءنماز بچھائی اور نماز پڑھنے لگا مجھے بعد میں پتہ چلا کہ دو نفل نماز شکرانہ پڑھے جاتے ہیں جو کہ میں بھی پڑھ کر آئی تھی۔ مجھے اندر ہی اندر خوشی محسوس ہوئی۔ اس کے بعد وہ بیڈ پر آکر بیٹھ گیۓ۔ اور میری طبیعت وغیرہ دریافت کی۔اور مجھ سے میرے بارے میں مختلف باتیں کرتے رہے  جیسا کہ میرا سکول، کالج اور میرا پڑھائی کے بارے میں، میرا تو دل دھک دھک کرہی تھی۔ میری دوستوں‌نے تو اُلٹی سیدھی باتیں بتائی ہوئی تھیں کہ مجھ پر انجانا خوف چڑھی ہوئی تھی۔ لیکن ان باتوں سے میرا سارا خوف جاتا رہا اور میں‌ان سے بے تکلف سی ہوگئی تھی۔ پھر اس نے میرے آنچل اُٹھا کے مجھی منہ دیکھائی کی آنگوٹھی پہنائی اور ٹھوڑی کو پکڑ کر میرا چہرہ اپنے رو برو کرلیا۔ انکی سانسوں کی گرمی میں نے اپنے گالوں اور ہونٹوں پر محسوس کی انہوں نے ایک ہلکا سہ بوسہ دے کر چھوڑ دی...