Posts

Showing posts with the label successful life.

اس دور میں اولاد کی تربیت کیسے کریں How to train children

Image
اولاد کی‌تربیت کے بہترین‌اُصول۔ اولاد‌ کی زندگی جینے کا انداز جو بھی ہے آپ (والدین) کے اندازِ گفتگو اور رویہ سے ہے۔۔۔۔  ‏اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت، تیمارداری، تواضع اور تحمل سکھائیں، یہ خوفِ خدا کی مختلف شکلیں ہیں۔ کھانا تو حیوان بھی کھلا تے ہیں۔۔۔۔۔۔  انسانی شرف کچھ اور تھا جو نہیں رہا۔ مسلمانی احساس  دیں۔ والدین کے کچھ ایسے الفاظ، رویے،اور انداز سے بچوں پر ہونے والے اثرات۔ ائیں دیکھتے ہیں آپ بچوں کو کیا بنانا چاہ رہے ہوتے ہیں اور آپ کے انکے ساتھ اپنی رویے، انداز اور کونسے الفاظ استعمال کررہے ہیں۔۔  دورانِ تربیت خاص خیال رکھنے والے کچھ اہم باتیں۔ 1_ جس بچے پر اعتبار نہیں کیا جاتا وہ دوکھا دینا سیکھتا ہے۔ 2_ جس بچے کا ہر وقت مزاق اُڑایا جاتا ہے وہ بزدل بن جاتا ہے۔ 3_جس بچے کا ہر وقت تنقید کی جاتی ہے وہ ہر چیز کورد کردیتا ہے۔ 4_جس بچے کو ہر وقت بُرے القاب (گالی گلوج) سے پکارتے ہیں اس کی دل میں نفرت پیدا ہوتی ہے۔ 5_جس بچے کا ہر وقت مارپیٹ کا سامنا ہوتا ہے اسکی صلاحیتیں کم ہوتی ہے۔ 6_ جس بچے کو ہر وقت نظر انداز کرتے ہے اس کی دل میں بغاوت کا پودا اُگنا شروع ہوجاتا ہ...

ہم کیسے خوش رہ سکتے ہیں؟؟ How can we be happy

Image
 خوشی کے ہارمونس کہتے ہیں کہ انسان کو اگر ہفتے میں ایک بار بھی ہسی نہیں آئی یا خوش نا ہوئی اور مسلسل اس کے چہرے پر 12 بج کے رہے تو وہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں خواہ وہ بخار ہی کیوں نہ ہو۔ زندگی میں زیادہ خوش رہنے والے انسان کے بڑھاپے بہت دیر سے آتے ہیں۔ انسان کسی بھی حالت میں خوش رہنا اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کررہے ہوتے ہیں۔ خوش کیسے رہے   سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چار ہارمون ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے۔  Endorphins( اینڈورفنس) . Dopamine (ڈوپامائین)  Serotonin،( سیروٹونائین) Oxytocin (آکسی ٹوسین) ۱▪پہلا ہارمون اینڈورفنس ہے : جب ہم روز ورزش کرتے ہیں تو ہمارا پورا جسم درد سے نپٹنے کیلئے "اینڈورفنس" خارج کرتا ہے ۔ اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون  خارج کرنے کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 25 سے 30 منٹ ورزش کرنا اور کچھ لطیفے اور فنی ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے۔ ۲▪دوسرا ہارمون ڈوپامائین ہے: زندگی کے راہ میں، ہم بہت سے چھوٹے، بڑے کاموں کو پورا کرنے ہوتے ہیں، جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین کو خار...

ضدی‌ خواتین کیسے اپنی مقصد کو پورا کرتے ہیں

Image
 ضدی عورت کبھی خوش نہیں رہ  سکتی۔ ضدی عورتیں اپنی شادیوں میں بلکہ رشتہ داروں کے ساتھ اپنے تعلقات میں بھی ناکام ہوجات ہیں ایسی خواتین جو لوگوں کے جذبات کا خیال نہیں رکھتیں اور معاملات میں لچک نہیں رکھتیں  ان کی شادیاں مکمل ناکام ہوجاتی ہیں  بلکہ ان کی زندگیاں بھی ناکام ہو جاتی ہیں  کیوں؟ ✍🏻 وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنی انا کی جنگ لڑتی رہتیں ہیں شوہر پر قابو پانے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں اس جنگ میں ہمیشہ وہ ہار جاتی ہیں وہ کبھی اپنی  جنگ نہیں جیت سکتیں کیونکہ مرد ضد کرنے والی بہن یا ضدی بیوی کے سامنے اور زیادہ ضدی ہوجاتے ہیں اور وہ ایک نرم اور فرمانبردار عورت کے سامنے بہت زیادہ نرم ہو جایا کرتے ہیں۔  ایک ضدی عورت سوچتی ہے کہ وہ اپنی رائے پر اصرار کر کے جیت جائیگی اور وہ کسی بھی مخالفت کا سامنا کرلیگی جبکہ وہ یہ بھول جاتی ہے کہ یہ جنگ وہ اپنی ضدی زبان سے جیت بھی جائے تو وہ اس دل سے محروم ہوجائیگی جو اسے پیار کرتا تھا اور اس کی فکر میں لگا رہتا تھا اپنی لئے محبت کم کرواسکتی ہیں۔  تمام ثقافتوں اور حکمتوں میں ایک آسان ، نرم ، ہمدرد ، صابرہ اور در گذر کرنے...

What is life_how to be successful life ??

Image
 What is life? Rule of successful life .  Life is so easy  There is such a coincidence between sight and destiny that sight often likes something that is not in destiny and what is written in destiny is often not in sight!  Like how much difference there is between the two feet, one behind the other, but neither the one in front is proud nor the one behind is insulted, because they know that they are going to change in an instant.  This is called life.  Remember to lose something in life.  There is no grief for what is lost, but what is gained is no less.  What is unanswerable and what is not is a dream.  Some secrets of a successful life.  The biggest mantra of success or failure is that these people succeed and that is why they fail.  That mantra of success or failure is ... your "thinking".  Is , .  These are the thoughts that guarantee your success in life.  You have often heard me say that my relationship is alwa...

ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا (Like Artughrul ghazi).

Image
          ہمت ایک خداداد نعمت اور صلاحیت کا نام ہے   ۔۔ہمت۔۔کا مطلب ہے کہ کسی کام‌ کو مضبوط ارادے سے انجام دینا اور اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے میں جو مشکلات آئیں ،انہیں برداشت کر کے اور ثابت قدم رہ کر کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار ہونا ۔ ہمت مشکل سے مشکل کام کو بھی آسان بنادیتی ہے    کیونکہ ہمت خداداد نعمت اور صلاحیت کا نام ہے ۔ یہ ہمت اور استقلال ہی ہے جو "ترکی ڈرامہ" کے ہیرو ارطغرل غازی کو طاقتور اور انکے ساتھیوں کو شیر کی سی قوت عطا کرتا ہے۔  Like Artughrul ghazi. ارطغرل غازی اور انکے ساتھیوں نے بھی جس قدر دشمنوں کو زیرو زبر کیا ہے سب نے اپنی ذات اور صلاحیتوں پر اعتماد کر کے ہمت اور استقلال کے ساتھ ہر معاملے میں اپنی‌مدد آپ کے اُصولوں کو پیش نظر رکھا اور بڑے بڑے کارنامے سر انجام دے کر اپنی مقصد حاصل کرنے میں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار ہوے۔  یہ ہمت ہی ہے جو ارطغرل کے ایک ہاتھ زخمی اور دوسرے ہاتھ کمزور ہونے کے باوجود بھی دشمن پر موت کا فرشتہ بن کر نازل ہوتا ہے۔ یہ ڈرامیہ حقیقی کہانی ہیں جو ایسا ہو چکے ہیں۔ بظاہر یہ ایک ڈرامہ ہے ا...

failure/Success depend on your thoughts.

Image
                                          What is life..!   There is such a coincidence between sight and destiny that sight often likes what is not in destiny and what is written in destiny often does not appear!  Like how much difference there is in the two feet of one who walks, one behind the other, but neither the one in front is concerned, nor the one behind, because they know that they are going to change in a moment. This is called life.  Remember to lose something in life.  What is lost is not grief, but what is gained is no less.  What is is incomparable and what is not is a dream.  Some secrets of a successful life.  The biggest mantra of success or failure is because of this people succeed and because of this they fail.  That mantra of success or failure is ... your "thinking".  Well, there are results. ...

Woman is a great person.عورت ایک عظیم ہستی ہے۔

Image
عورت ایک عظیم ہستی ہے۔  شادی کے بعد عورت کا چہرہ اور جسمانی حالت بتاتی ہے کہ اس کے شوہر نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے۔   عورتیں کبھی بوڑھی نہیں لگتی آگر ان کے شوہر ان کا خیال رکھیں اور ان کی ضروریات کا پورا خیال رکھیں۔   شادی سے پہلے لڑکی باپ کے گھر میں پھول کی طرح کھلتی ہے اور اس کا چہرہ ہمیشہ چمکتا ہے۔   لیکن شادی کے بعد شوہر کی توجہ، محبت اور عزت عورت کے چہرے کو نکھار دیتی ہے۔  کہ وہ زیادہ سے زیادہ خوبصورت ہوتی جاتی ہے۔  شادی کے دس یا بیس سال بعد بھی عورت خوبصورت اور جوان نظر آتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں گے اور جوڑے کی قسمت پر رشک کرتے ہیں۔   لوگ ہمیشہ عورت پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ اپنا خیال نہیں رکھتی اور اس کا شوہر اسے عزت اور اہمیت نہیں دیتا۔  یہ سچ ہے کہ عورت وہی  بن جائے گی جیسا تم کہو گے   اسے بدصورت یا نکمہ کہو گے تو وہی ہو جائے گی اور اسے خوبصورت اور صاف ستھرا کہیں گے تو وہ خود بخود وہی ہو جائے گی۔ ● رسول کریم ؐ نے ارشاد ہیں:  ” نیک اور بلند مرتب کے لوگ اپنی بیوی کی عزت کرتے ہیں اور پست ذہنیت اور نیچ لوگ اُن کی...