ضدی‌ خواتین کیسے اپنی مقصد کو پورا کرتے ہیں


 ضدی عورت کبھی خوش نہیں رہ 
سکتی۔
ضدی‌ خواتین کیسے اپنی مقصد کو پورا کرتے ہیں


ضدی عورتیں اپنی شادیوں میں بلکہ رشتہ داروں کے ساتھ اپنے تعلقات میں بھی ناکام ہوجات ہیں

ایسی خواتین جو لوگوں کے جذبات کا خیال نہیں رکھتیں اور معاملات میں لچک نہیں رکھتیں  ان کی شادیاں مکمل ناکام ہوجاتی ہیں 

بلکہ ان کی زندگیاں بھی ناکام ہو جاتی ہیں 

کیوں؟

ضدی‌ خواتین کیسے اپنی مقصد کو پورا کرتے ہیں


✍🏻 وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنی انا کی جنگ لڑتی رہتیں ہیں شوہر پر قابو پانے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں اس جنگ میں ہمیشہ وہ ہار جاتی ہیں وہ کبھی اپنی  جنگ نہیں جیت سکتیں کیونکہ مرد ضد کرنے والی بہن یا ضدی بیوی کے سامنے اور زیادہ ضدی ہوجاتے ہیں اور وہ ایک نرم اور فرمانبردار عورت کے سامنے بہت زیادہ نرم ہو جایا کرتے ہیں۔


 ایک ضدی عورت سوچتی ہے کہ وہ اپنی رائے پر اصرار کر کے جیت جائیگی اور وہ کسی بھی مخالفت کا سامنا کرلیگی جبکہ وہ یہ بھول جاتی ہے کہ یہ جنگ وہ اپنی ضدی زبان سے جیت بھی جائے تو وہ اس دل سے محروم ہوجائیگی جو اسے پیار کرتا تھا اور اس کی فکر میں لگا رہتا تھا اپنی لئے محبت کم کرواسکتی ہیں۔

ضدی‌ خواتین کیسے اپنی مقصد کو پورا کرتے ہیں


 تمام ثقافتوں اور حکمتوں میں ایک آسان ، نرم ، ہمدرد ، صابرہ اور در گذر کرنے والی عورت کی تعریف کی گئی ہے  یہاں تک کہ رسول اللّٰہﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ کرامؓ نے ایسی عورتوں کی تعریف کی ہے جو اپنے شوہر کا احترام کرتی ہے

 بات نرمی سے اور حکمت کے ساتھ بولتی ہے۔

ایسی عورتوں کو ہر مرد دل کھول ک چاہیں گے اور وہ اس سے ہمیشہ محبت کرے گا اور اسے کبھی دور نہیں جائیگا۔


 وہ عورت جو اپنے شوہر کی بات مان لیتی ہے اور طوفان کے گذرنے تک صبر کرلیتی ہے وہ عقلمند عورت ہے اپنے کنبہ کو بکھرنے سے بچا لیتی ہے

 وہ عورت جو خشک چھڑی کی طرح رہتے ہے اس میں لچک، کھڑی ہوتی ہے وہ ٹوٹ جاتی ہے جس کا دوبارہ جڑنا نا ممکن ہوتی ہے۔


 سمجھوتہ نہ کرنے والی عورت اپنی رائے سے چمٹی رہتی ہے وہ مسلسل اپنی فتح کا وہم برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے اس زعم میں رہتی ہے کہ میں جیت گئی اور آپ ہار گئے یعنی  میں ٹھیک ہوں اور آپ غلط ہیں۔

 ایسی عورت دوسروں کو تباہ کرنے سے پہلے خود کو تباہ کر بیٹھتی ہے اور وہ دنیا اور آخرت میں غمزدہ اور مایوسی کی زندگی بسر کرتی ہے چونکہ اسے پیار، محبت اور تعریفیں چاہیئے جو ہارا ہوا مرد نہیں دے سکتا۔

کیونکہ ہارنے والے ٹیم خاموش رہتے ہیں۔

ضدی‌ خواتین کیسے اپنی مقصد کو پورا کرتے ہیں


 اسکی زبانی جیت حقیقت میں اسکی زندگی کی ہار تھی۔


ازدواجی مشاورت میں اکثر دیکھا جاسکتا ہے کہ ضدی خواتین کی زندگی ہمیشہ طلاق سے دو چار ہوتی ہے۔

 

 ان کی خاندانی اور معاشرتی زندگی ہمیشہ تلخیوں سے بھری رہتی ہے۔


ایک بدوی عرب عورت نے شادی کے دن اپنی بیٹی کو جو نصیحت کی تھی تمام کامیاب خواتین اسے ایک عورت کے لئے بہترین تحفہ سمجھتی ہیں *اسکی نصیحت تھی*

تم اپنی شوہر کی لونڈی بن جاؤ اور یقینا بہت جلد وہ تمہارا غلام بن جائیگا‌ یعنی تم سی بے پناہ محبت کریگا۔


مرد فطرتاً مہربان فیاض ہمدرد ہوتے ہیں لیکن ایک ضدی بے وقوف عورت انہیں اپنی دشمن بنا دیتی ہے۔

ضدی‌ خواتین کیسے اپنی مقصد کو پورا کرتے ہیں


ایک صاحب 27 سال تک ایک عدالت کا قاضی رہا اور اس نے دیکھا کہ طلاق کے زیادہ تر واقعات مرد کے غصے اور عورت کے بے وقوفانہ ردعمل کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں

دوسرے لفظوں میں عورت کی ضدی مرد کو اس سے دس گنا زیادہ ضدی بنادیتی ہے۔


رب تعالی صحیح راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

Comments

Popular posts from this blog

Woman is a great person.عورت ایک عظیم ہستی ہے۔

محبت یا عشق شادی سے پہلے ہونی چائے یا بعد میں؟ کونسا بہتر ہیں؟

ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا (Like Artughrul ghazi).