How to served of parentsوالدین کی خدمت کرنا عبادت ہے۔
والدین کی خدمت کیوں اور کیسےکی جایے ۔ اس جہاں فانی میں انسانکیلئے ذاتِ خداوندی کے بعد تخلیق کا ذریعہ والدین ہے ہیں ۔ جن کے ذریعے اس جہان میں ایک نیا انسان وجود میں آتا ہے اس دنیا میں انسان کی بہت سارے حقوق ہوتے ہیں ۔جن میں ایک اہم اور لازمی جز " والدین کی حقوق" ہیں ۔ والدین اپنی اولاد کی پرورش میں ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتے ہوے ان کی خوشی اور آرام و راحت کیلۓ اپنی تمام راتیں اور سکون قربان کردیتے ہیں ۔" والدین کی حقوق" کے بارے میں اللّہﷻ رب العزت نے قرآن مجید میں اکثر مقامات پر اور حضورﷺ نے بھی اپنے احادیث اور اقوال میں بہت تاکید ممائی ہے۔ اولاد اور والدین کا رشتہ ایک عظیم اور بلند رشتہ ہے۔ اس لئے قرآن مجید میں اللہﷻرب العزت نے ان کے ساتھ احسان و احترام کا حکم خداوندعالم کی عبادت کے برابر قرار دیا ہیں۔ ترجمہ " تمہارے پروردگار نے حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ احسان و نیکی کرو۔"۔(سورہ بنی اسرائیل آیت ۲۳) ایک اور جگہ ارشاد ہوا ہے کہ ترجمہ " (اے انسان) اپنےوالدینکا اور میرا شکریہ ادا کرو۔ (سورتہ لقمان آیت ن...