Posts

Showing posts from March, 2022

اس دور میں اولاد کی تربیت کیسے کریں How to train children

Image
اولاد کی‌تربیت کے بہترین‌اُصول۔ اولاد‌ کی زندگی جینے کا انداز جو بھی ہے آپ (والدین) کے اندازِ گفتگو اور رویہ سے ہے۔۔۔۔  ‏اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت، تیمارداری، تواضع اور تحمل سکھائیں، یہ خوفِ خدا کی مختلف شکلیں ہیں۔ کھانا تو حیوان بھی کھلا تے ہیں۔۔۔۔۔۔  انسانی شرف کچھ اور تھا جو نہیں رہا۔ مسلمانی احساس  دیں۔ والدین کے کچھ ایسے الفاظ، رویے،اور انداز سے بچوں پر ہونے والے اثرات۔ ائیں دیکھتے ہیں آپ بچوں کو کیا بنانا چاہ رہے ہوتے ہیں اور آپ کے انکے ساتھ اپنی رویے، انداز اور کونسے الفاظ استعمال کررہے ہیں۔۔  دورانِ تربیت خاص خیال رکھنے والے کچھ اہم باتیں۔ 1_ جس بچے پر اعتبار نہیں کیا جاتا وہ دوکھا دینا سیکھتا ہے۔ 2_ جس بچے کا ہر وقت مزاق اُڑایا جاتا ہے وہ بزدل بن جاتا ہے۔ 3_جس بچے کا ہر وقت تنقید کی جاتی ہے وہ ہر چیز کورد کردیتا ہے۔ 4_جس بچے کو ہر وقت بُرے القاب (گالی گلوج) سے پکارتے ہیں اس کی دل میں نفرت پیدا ہوتی ہے۔ 5_جس بچے کا ہر وقت مارپیٹ کا سامنا ہوتا ہے اسکی صلاحیتیں کم ہوتی ہے۔ 6_ جس بچے کو ہر وقت نظر انداز کرتے ہے اس کی دل میں بغاوت کا پودا اُگنا شروع ہوجاتا ہ...