Posts

Showing posts from January, 2022

Complete treatment of every disease with hot water.

Image
Complete treatment of every disease with hot water .  Warm water on an empty stomach  It has many benefits  I am summarizing it for your use.  The famous heart specialist says that if this writing reaches as far as it goes, it will save many lives and save lives.  You can't believe the cure with hot water.  In Japan, a large group of doctors agreed that hot water treatment had 100% results, some of which are as follows:  Severe migraine headache  High blood pressure  Deficiency of blood  Arthritis   A sudden increase or decrease in heart rate  Treatment of epilepsy  Fat, cholesterol  Severe cough  Anxiety  Throat pain  Asthma Complete treatment of every disease with hot water  Whooping cough  Vein blockage  Bladder urination and all related diseases  Gastric or peptic ulcer:  Stomach ulcers  Loss of appetite  And every disease that is connected to the eye, ear, th...

حاملہ خواتین اور احتیاطی تدابیر.Pregnant women and precautions

Image
 ۔     بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ   السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ شادی کے بعد حمل ٹھرنا ایک فطری عمل ہے ۔ ہر نئے جوڑے کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ ان کے ہاں ایک صحت مند اور توانا بچے کی پیدائش ہو۔آج میں اپنے اس مضمون میں حاملہ خواتین کو حمل کے دوران ہونے والی مشکلات اور ان کے حل کے بارے میں بتانے کی کوشش کروں گا۔اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ حمل کے دوران عورتیں ذہنی دباؤ اور ڈپریشن میں رہتی ہیں۔اور اس کا براہ راست اثر ہونے والے بچے پر بھی ہوتا ہے۔ھاملہ عورتوں میں کچھ جسمانی تبدیلیاں بھی رونما ہوتیں ہیں ان سب کے لئے عورت کو پہلے سے تیار رہنا چاہیئے تاکہ کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ حمل کی مختلف علامت ہیں۔  حیض آنا بند ہو جانا،  الٹی آنا پیٹ میں تھوڑا تھوڑا درد محسوس ہونا سستی اور کمزوری ہونا  ،دل کا پریشان رہنا وغیرہ ہیں۔  ایک عورت جب حاملہ ہو جائے تواپنی بہتر صحت کے لئے ہلکی ورزش اس کے لئےبہت ضروری ہے اور کھانے پینے کا بھی خاص خیال رکھنا اشت ضرورت ہوتے ہیں کیونکہ وہ جو کچھ کھائے گی اس کا براہ راست اثر آنے والے بچے پر ہو گا۔ ...

Whay A stubborn woman is never happy?

Image
 Stubborn women fail in their marriages and even in their relationships with relatives  Women who do not care about people's feelings and do not have flexibility in affairs, their marriages fail completely  Even their lives fail  Why?  ✍🏻 She fights her ego with her husband. She tries to control her husband. In this battle she always loses. She can never win her battle because in front of her stubborn sister or stubborn wife.  And they become more stubborn and they become very soft in front of a gentle and obedient woman.  A stubborn woman thinks that she will win by insisting on her opinion and she will face any opposition while she forgets that even if she wins this battle with her stubborn language, she will lose the heart that loves her.  I used to do it and keep thinking about it. You can reduce the love for yourself.  An easy, gentle, compassionate, patient and forgiving woman is praised in all cultures and wisdoms, even the Prophet an...

ضدی‌ خواتین کیسے اپنی مقصد کو پورا کرتے ہیں

Image
 ضدی عورت کبھی خوش نہیں رہ  سکتی۔ ضدی عورتیں اپنی شادیوں میں بلکہ رشتہ داروں کے ساتھ اپنے تعلقات میں بھی ناکام ہوجات ہیں ایسی خواتین جو لوگوں کے جذبات کا خیال نہیں رکھتیں اور معاملات میں لچک نہیں رکھتیں  ان کی شادیاں مکمل ناکام ہوجاتی ہیں  بلکہ ان کی زندگیاں بھی ناکام ہو جاتی ہیں  کیوں؟ ✍🏻 وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنی انا کی جنگ لڑتی رہتیں ہیں شوہر پر قابو پانے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں اس جنگ میں ہمیشہ وہ ہار جاتی ہیں وہ کبھی اپنی  جنگ نہیں جیت سکتیں کیونکہ مرد ضد کرنے والی بہن یا ضدی بیوی کے سامنے اور زیادہ ضدی ہوجاتے ہیں اور وہ ایک نرم اور فرمانبردار عورت کے سامنے بہت زیادہ نرم ہو جایا کرتے ہیں۔  ایک ضدی عورت سوچتی ہے کہ وہ اپنی رائے پر اصرار کر کے جیت جائیگی اور وہ کسی بھی مخالفت کا سامنا کرلیگی جبکہ وہ یہ بھول جاتی ہے کہ یہ جنگ وہ اپنی ضدی زبان سے جیت بھی جائے تو وہ اس دل سے محروم ہوجائیگی جو اسے پیار کرتا تھا اور اس کی فکر میں لگا رہتا تھا اپنی لئے محبت کم کرواسکتی ہیں۔  تمام ثقافتوں اور حکمتوں میں ایک آسان ، نرم ، ہمدرد ، صابرہ اور در گذر کرنے...

شادی کرنے کی بہترین عمر کیا ہونا‌چاہے؟ ?What is the best age to get married

Image
 شادی کرنے کی بہترین عمر کیا ہونا‌چاہے؟  ?What is the best age to get married خوبصورت ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ کرنے ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻤﺮ 20 ﺳﺎﻝ ہوتی ﮬﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮬﺮ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﭙﻦ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ،، 30- 25 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﺎﺱ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﭨﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﭘﯿﺎﺯ ،ﻟﮩﺴﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺭﮒ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺍُﮒ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ، ﺍﺏ ﺷﺎﺩﯼ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺳﺎﺳﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﯿﮟ نا۔  ،،20 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ Flexibility ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﻭﮦ ﮬﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﺟﺴﭧ ﮐﺮنے کی اہلیت ہوتی  ﮬﮯ، ﺟﺒﮑﮧ28, 30 ﺳﺎﻟﮧ  ﻟﮍﮐﯽ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ(MA)  ﺗﻮ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہتی، ﺍﯾﺴﯽ ﺑﭽﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺷﻮﮬﺮ ﮬﯽ ﭘﺎﻟﺘﺎ ﮬﮯ ، ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﺑﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﻟﮍﮐﯽ ﭼﺎﮬﺌﮯ ﮬﻮﺗﯽ ہے ﺗﺎ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭨﯿﻮﺷﻦ  ﭘﮍﮬﺎ ﺳﮑﮯ ، ﺍﻭﺭ ﮈﺑﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮐﺮﺗﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺑﭽﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ30 سے  35 ﻓﯿﺼﺪ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ہے۔ ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ تو ﮈﺭﺍﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﮩﻦ ﺑﻨﺘﯽ ﺭہتی ہیں ﻣﮕﺮ ﺍﺻﻠﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﭨﮭﮑﺮﺍﺗﯽ ﺭہتی  ہیں ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮈﺍﺅﻥ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ،، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺭﺷﺘﮯ ﺧﺘﻢ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ...

Couples are formed in the sky.

Image
Couples are formed in the sky   Someone asked a question, what is the best distribution of the Lord?  To me, this is the best division and justice of the Lord God Almighty says in the Holy Quran.   اَلْخَبِيْثٰتُ لِلْخَبِيْثِينَ وَالْخَبِيْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ:   "Unclean women are for unclean men and unclean men are for unclean women."   وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبٰتِ:  «And chaste women are for chaste men and chaste men are for chaste women.  ...  The most important of human relationships is that of husband and wife who are called each other's clothes. God has made the best division in the formation of this relationship.  He will always save a pure woman from a dirty man and will keep a pure man away from a dirty woman.  If he had wanted to, he would have turned Yusuf towards Zulaikha, but he had to keep his promise. He purified Zulaikha and then reunited Yusuf with Zulaikha.  In this day and age whe...

محبت کیا ہے ?What is love!

Image
محبت کیا ہے •محبت ایک قربانی اور دوسرے کی خوشی میں خوش ہونے کا نام ہے ایک غریب غیرت مند کسان کی شادی نہایت حسین و جمال والی انتہائی خوبصورت عورت سے ہوئی ۔ اُس عورت کی حُسن وجمال کی راز اسکی سیاح لمبے بال تھی۔ جن کے خیال صرف وہ خود ہی نہیں بلکہ اسکی شوہر بھی فکرمند رہتے تھے ۔ ایک دِن کسان کی بیوی نے اپنے شوہر سے کہا کہ، کل واپسی پر آپ میرے لیۓ دُکان سے ایک  نئی کنگھی تو لیتے آنا، کیونکہ بالوں کو لمبے اور گھنے رکھنے کیلئے اُنہیں ایک کنگھی کی بہت ضرورت ہے۔ اور میں کب تک ہمسائیوں سے کنگھی منگواتی رہونگی۔؟ غریب کسان نے معذرت کر لی اور بولا کہ "بیگم! میری تو خود اپنی گھڑی کا سٹرایپ کچھ دِنوں سے ٹوٹا ہوا ہے، فلحال میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ گھڑی کو ٹھیک کروا سکوں، تو میں بھلا کنگھی کیسے لا سکتا ہوں۔ تم چبد دِن اور مزید ہمسائیوں کی کنگھی سے گزارا کرلو ، جب میرے پاس پیسے ہونگے تو ضرور لے آونگا۔ بیوی اپنے شوہر کی مجبوری کو سمجھ کر زیادہ تکرار نہیں کیا۔ کسان نے اُس وقت تو بیوی کو چپ کروا لیا، لیکن کسان اندر ہی اندر اپنے آپ کو کوسنے لگا برا بلا کہا کہ، میں بھی کتنا بدبخت، بدنصیب ہوں کہ اپ...

Mother's love cures every disease

Image
 Mother's love cures every disease Whenever you have a problem or an illness, instead of going to a doctor, go straight to your central Mamata Hospital for Attention and Love for treatment. In the sun of circulation in the difficulties of life When no shadow is found, mother is remembered.  Ashfaq Ahmed, a far-sighted man, says that a man loves a woman and a woman loves her children. There was a night of. I had been married for almost two years. And the eldest son was about a year old There were only three of us in the room that night, me, my son and his mother! Two of them had a fever, I had one hundred and three (۱۰۳) degrees and my son had one hundred (۱۰۰) degrees. My condition was worse than my son's. However, I felt like there were only two people in the room, my son and his mother. There, I could not bear the feeling of being so badly neglected, but when I thought with my heart and mind, it became clear that woman is the name of the entity that when she is given childre...

ماں کی ممتا سے ہر بیماری کا علاج Mother's love cures every disease

Image
 ماں کی ممتا سے ہر بیماری کا علاج جب آپ کو کبھی کوئی مشکلات یا کوئی بیماری میں مبتلا ہو جائے تو کسی حکیم یا ڈاکٹر کے پاس جانے کی بجائے سیدھا اپنی مرکزی ممتا شفا خانہ برائے توجہ اور محبت میں علاج کے لیۓ تشریف لے جائے ذندگی کے مشکلات میں گردشوں کے دھوپ میں جب کوئی سایہ نہیں ملے تو یاد آتی ھے ماں۔  اشفاق احمد جو ایک دور اندیش اشخاص میں سے ایک شخص ہے فرماتے ہیں کہ آدمی عورت سے محبت کرتا ہے اور عورت اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے, اس بات کی مکمل سمجھ مجھے اس رات آئی, یہ گزشتہ صدی کے سال کے اختیتام میں موسمِ بہار کی ایک رات تھی. میری شادی ہوئے تقریباً دوسال ہو گئے تھے۔ اور بڑا بیٹا قریب ایک سال کا ہوا تھا اس رات کمرے میں ہم صرف تین لوگ تھے, میں, میرا بیٹا اور اس کی ماں ! ان میں سے دو لوگوں کو بخار تھا, مجھے کوئی ایک سو تین(۱۰۳) درجہ اور میرے بیٹے کو ایک سو (۱۰۰) درجہ. میری حالت میرے بیٹے سے کہیں زیادہ خراب تھی۔ تاہم میں نے یہ محسوس کیا کہ جیسے  کمرے میں صرف دو ہی لوگ ہیں, میرا بیٹا اور اسکی ماں.     وہاں‌مجھے بری طرح نظر انداز کیے جانے کے احساس نے مجھ سے ایسے بیٹھنا ...

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں۔ 💞 Couples form in the sky.

Image
کسی نے سوال کیا کہ رب کی بہترین تقسیم کیا ہے؟  میرے نزدیک یہ رب کی بہترین تقسیم اور انصاف ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے۔   اَلْخَبِيْثٰتُ لِلْخَبِيْثِينَ وَالْخَبِيْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ:   "گندی عورتیں گندے مردوں کے لیے ہیں اور گندے مرد گندے عورتوں کے لیے ہیں۔"  وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبٰتِ :  "اور پاک دامن عورتیں پاکباز مردوں کے لیے ہیں اور پاکباز مرد پاک دامن عورتوں کے لیے ہیں۔ تو‌لہزا قرآن مجید کی‌اس آیات سے معلوم‌ہو کہ جو بھی آپ ہے وہی آپ کے/کی شوہر/بیوی ہوسکتے ہیں کیونکہ آپ سے الگ قسم کے شخص سے یا آپ کو اسکے صلاہیت کے بغیر  آپ‌کے جوڑے بنا ناممکن ہے۔۔ اب آپ جو چاہتے ہیں وہی(اچھا یا برا)  آپ بنے کی کوشش کریں۔ آپ کا/کی جوڑی وہی بنینگے۔  انسانی رشتوں میں سب سے اہم میاں بیوی کا ہے جو ایک دوسرے کا لباس کہلاتا ہے۔ خدا نے اس رشتے کی تشکیل میں بہترین تقسیم کی ہے۔  وہ ہمیشہ پاکیزہ عورت کو گندے مرد سے بچائے گا اور پاک مرد کو گندی عورت سے دور رکھے گا۔  اگر وہ چاہتا تو یوسف کا رخ زلیخا کی طرف کر دیتا لیک...