گرم پانی اور ٹھنڈا پانی پینے کے اثرات کیا ہے؟What are the effects of drinking hot water and cold wate
گرم پانی خالی پیٹ کو انتہائی فائدہ من ہوتے ہے ۔
Complete cure of every disease with hot water.
."گرم پانی سے ہر بیماری کا مکمل علاج"
دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا کہناہے کوئی اسے پڑھ کر اور عمل کر کے اپنے اور دوسروے کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بن سکتے ہیں۔
گرم پانی سے علاج کیسے ممکن ہے آئیں دیکھتے ہیں
ماہر ڈاکٹروں کی تحقیقات کے بعد یہ اتفاق کیا کہ گرم پانی سے ہر بیماری کا علاج سو فیصد کے نتایج حاصل کرسکتے ہیں ملاہضہ فرمائیں۔۔
بہت زیادہ سر درد ہو نا۔
ہای بلڈ پریشر کے لیۓ
خون کی کمی کے لیۓ،
جوڑوں کے درد کے لیۓ
دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا۔۔کے لیۓ
مرگی کاعلاج کے لیۓ
چربی، کولیسٹرول کے لیۓ
شدید کھانسی کے لیۓ
بے چینی کے لیۓ
گلو درد کے لیۓ
دمہ کے لیۓ
کالی کھانسی کے لیۓ
رگوں کی بلاکیج کے لیۓ
مثانہ (پیشاب) اور اس سے مطلوق ساری بیماریاں کے لیۓ
معدے کا ترش ھوجانا
زخم معدہ کے لیۓ
بھوک کم لگنا کے لیۓ
اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مطلق ہے اس کے لیۓ
ان سب بیماروں کے علاج کرنے کے آسان طریقے۔
ہر روز صبح سویرے اٹھیں اور ہاتھ منہ دوھنے ک بعد 160 سی سی(CC) کے تقریبا 4 گلاس پی لے۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا زیادہ نہیں کہ زبان جلادے۔
دو احتیاط ضروری ہے ایک یہ کہ پانی پینے کےبعدکم سے کم 40 سے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں ہے۔
اور دوسرا ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی کبھی نہیں پینا۔
کچھ لوگ شورع شروع میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو اسے چاہے کہ آہستہ آہستہ 4 گلاس پینے کی عادت ڈالے۔
پانی سے ہر قسم کے بیماریوں کا علاج معین وقت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ اس طرح سے ہیں۔
شوگر کے لیۓ 30 دن
بی پی (BP) کے لیۓ 30 دن
معدے کے تمام مسائل کے لیۓ 10 دن
ہر قسم کا کینسر کے لیۓ 9 مہینے
رگوں کی بندش کے لیۓ6 مہینے
کم بھوک لگنے والوں کے لیۓ 10 دن
مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں کے لیۓ 10 دن
ناک کان گلا کے درد کی لیۓ 20 دن
خواتین کی مقصوص بیماریاں کے لیۓ 15 دن
دل اور اس سے متعلق بیماریاں کے لیۓ 30 دن
خون کی کمی کے لیۓ 30 دن
چربی. کولیسٹرول ختم کرنے کے لیۓ 4 مہینے
مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ، کے لیۓ 9 ماہ لگاتار سانس دمہ کی مشکلات کے لیۓ 4 مہینے۔
قدیم طبیبوں نے بھی ناشتے سے پہلے گرم پانی پینے کو بہت زیادہ مفید قرار دیا ہے اور اور صحت کے لیۓ ایسا عمل کرنے پر بہت تاکید بھی کی ہے ط
ایک بار آپ بھی تجربہ کر کے دیکھیں کؤئی مضر چیز بھی نہیں ہے۔
اس لیۓ اللہ تعالٰی قرآن مجید کے سورہ رحمان باار ارشاد فرماتے ہے
ترجمہ
تو تم اپنے پروردگار کے کون کونسے نعمتوں کو جھوٹلاؤگے؟؟۔"
صرف پانی میں کتنا نعمت رکھا ہے باقی چیزوں میں آپ خود اندازہ لگاۓ اور اللہ تعالٰی کا ہر وقت شُکر عطا کریں۔
ٹھنڈ پانی کیا ہے
بوعلی سینا کا کہنا ہے
مسلسل ٹھنڈا پانی کے استعمال سے شاید آپ کی جوانی میں تو کوئی نقصان نہیں ہوگا لیکن ممکن ہے کہ بڑھاپے میں بہت بڑھی بیماری میں مبتلا کر دے۔۔"
ٹھنڈا پانی دل کی چار رگوں کوآپس میں جوڑدیتا ہے
دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتے ہے ہارٹ اٹیک کابھی سبب بنتے ہیں۔
اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک کا ہونا ٹھنڈے مشروبات پینے کا اسباب ہیں
ٹھنڈا پانی جگر کے لیۓ انتہائی مضر ہے چربی اس سے چپک جاتی رہتی ہے
معضرت کے ساتھ وہ لوگ جو جگر ٹرانسپلانٹ کے منتظر ہیں اس کا اصلی وجہ یہی ٹھنڈا پانی روز پینے سے ہیں۔
در حقیقت ٹھنڈا پانی معدے کےاندرونی پردوں کو خراب کرتا ہے اور شوگر کا سبب بنتے ہے۔
ٹھنڈا پانی معدے اور بڑی آنت کو سخت نقصان پہنچا کر کینسر کا سبب بنتا ہے
تو لہازا بھائیو ،بہنؤ اور بزرگو گرم پانی پیتے رہے اور ٹھنڈے پانی کبھی نہ پیے۔۔اللہ آپ سب کو صحت رکھے۔
Comments
Post a Comment