لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو ??How we engage between daughter and son


لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو 

لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو ??How we engage  between daughter and son

اس دور کے لڑکوں کے سب سے بڑی منافقت یہ ہے کہ

 " صورت نہیں بس سیرت اچھی ہونی چاہے" 

اور

لڑکیوں کے سب‌سے بڑی منافقت۔

 ،"بس لڑکا ایماندار ہوناچاہۓ"

پر افسوس حقیقت کچھ اور ہے۔جو آپ‌اچھی طرح سے واقف ہے۔

اس دور ‏کے معاشرے میں جب والدیں اپنے بیٹے یا بیھٹی کیلئے جب رشتہ ڈھونڈا جاتا ہےتو کیا کیا دیکھتے ہیں :

‏1 لڑکی کی خوبصورتی،

‏2 لڑکی کی شرافت،

لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو ??How we engage  between daughter and son

‏3 لڑکی کے کام کاج،

‏4 لڑکی کا رہن سہن،

‏5 لڑکی کی تعلیم،

‏6 لڑکی کا خاندان،

‏7 لڑکی کا جہیز،

‏8 لڑکی کا جائیداد میں حصہ،لڑکی کی پوری زندگی کی کردار

لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو ??How we engage  between daughter and son

یسے رشتے ڈونڈنے والوں پر میں لعنت بیجھتا ہوں۔


 اکثر ایسے خصوصیات دیکھ کر کرنے والے رشتے انکے نابودی کا‌سبب بنتے ہیں۔

لڑکیاں والوں کا کہنا ہے کہ۔

لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو ??How we engage  between daughter and son

 لڑکوں کے لیۓ تو اکثر خاندانوں کا کہنا ہے کہ لڑکا ایماندار ہونا چاہے بہت اچھی بات ہے لیکن وہ بھی صرف زبان کی حد تک۔۔۔۔

‏لیکن اصل بات یہ ہے کہ لڑکے کی صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے، نہ شکل وصورت اہم ہوتے ہے، نہ کردار اہم، نہ چال چلن اہم ہوتے ہے، نہ اسکے دوست احباب اہم،


 مرد کی سرکاری نوکری اسکے تمام عیبوں پر پردہ  ڈال دیتے ہیں۔

لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو ??How we engage  between daughter and son

‏نہ اسکا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم ہوتے ہے، نہ اسکے عشق معاشقے کئی کہانیاں  اہم، بس ایک نوکری ہو تو اسکے ہزاروں عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ہے_ ایسے لڑکی والوں کو شرم سےمر کر ڈوپ جانا چاۓ۔

‏اور لمحہ فکریہ تو یہ ہےکہ :

‏کسی کی بیٹی یا بہن کے رشتہ کرنے کے لیۓ جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہلوا بھیجتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آرہے ہیں وہاں بیچاری لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ہوگی ھے،

‏جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی ھے کہ :

‏کیا ہوگا؟

کہ لڑکے والوں کو ‏میں پسند آؤں گی یا نہیں؟ اگر ‏پسند نہ آئیں تو لوگ کیا سوچینگے گے

اور اگر ‏پسند آ بھی گئی تو لڑکا اور اسک گھر والے کیسے ہوں گے؟

لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو ??How we engage  between daughter and son

 ایسے ھزاروں سوالات


‏اور


‏لڑکے والے‏ انکے گھر کھا پی کر اور بہت سارے اخراجات کروانے بدلے میں  ایک پیغام بھیج دیتے ہیں کہ،

‏معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں آئی_

‏ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھائی میں پکا کرگلی کے کتوں کو کھلانا چاہئے_


‏ظالمو۔!


‏ایک نہیں 10 بار رشتہ کرو لیکن

‏وہاں لڑکی دیکھنے کسی اور  بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے

‏جب تک آپ کو پسند نہ آئے رشتے کی بات ہی مت کیا کریں۔

‏وہ لڑکی ھے فرشتہ نہیں؟ کسی کی عزت ہے

کسی کی بہن ہے

کسی کی بیٹی ہے

‏ایک معصوم انسان ھے، جس کے کچھ جزبات ہوتے ھیں، کچھ خواب ہوتی ھیں_ اسکی بھی کوئی عزت نفس ہوتی ھے_ اسکی بھی اپنی زندگی کا خود فیصلہ کرنے کا مکمل حق ہوتی ہے

‏خدارا اپنے عزیز بیٹوں یا بھایئوں  کے لئے خوبصورت پریاں ضرور ڈھونڈیں۔

‏لیکن کسی کی بہن، بیٹی پر کوئی عیب لگا کر نہیں، کسی کی آہ کے ساتھ نہیں، کسی کی بددعا کے ساتھ نہیں،


بس اگر خوشی چاہتے ہے تو‏اچھی فکر و خیال رکھنے والی اور ایماندار،‌با نمازی با حیا والی لڑکیوں کو اپناؤ تاکہ

‏آپ کی بھی اور اس معصوم کی بھی زندگی سنور جائے،

‏اللہ پاک تمام مسلمان کے بہن بیٹیوں اور بیٹوں کے نصیب اچھا لکھ دے 

             آمیں


‏اگر میری کسی بات سے کوئی بھائی یا بہن کو ناگوار گزری ہو تو ان سے انتہائی ادب و احترام سے معذرت چاہتے ہیں 

Comments

Popular posts from this blog

Woman is a great person.عورت ایک عظیم ہستی ہے۔

محبت یا عشق شادی سے پہلے ہونی چائے یا بعد میں؟ کونسا بہتر ہیں؟

ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا (Like Artughrul ghazi).