وزیراعظم عمران خاننے کیا کیا؟?What did Prime Minister Imran Khan do?
وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کی طرز پر پاکستان میں
عملی اقدامات۔*
کوئی بھی چیز بگاڑنا آسانہے جبکہبنانا مشکل
پاکستان جسمقصد کے لئے بنائے گۓ تھے وہ مقصد اس ملک ک حکمرانوں کو یاد ہی نہیں رہیں سوائے اپنے اقتدار، کرسی،عزت،شہرت،اور دولت بچانے کے۔
کھلے دماغ، شعور اور حکمتِ علم کے نظر سے مشاہدہ کریں تو شاید کچھ حکمران پاکستان کے مقصد کے تحت عملی اقدامات کرتے ہے نظر آتے ہیں۔
جن میں کئی صدیوں بعد ایک رہنما عمران خان آئیں ہیں جو پاکستان کے مقصد کو ساتھ لے کے آگے بڑھنے کی کوشش کررہے ہیں۔
یعنی ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کا مقصد کیا ہیں؟
"لَااِلَہ اِللُاللہ مُحَمْدًرَسُولَلٰلہَ "
جیسے موجودہ حکومت میں عظیم لیڈر
عمران خان کی ریاست مدینہ کے کچھ حقائد دیکھئے۔
*جو کہتے ہیں کہاں ریاست مدینہ بنی ہے جانئیے مکمل حقائق۔
1 رحمت اللعالمین کمیٹی بنی گئی*
*●(2) رحمت اللعالمین وظائف پاکستان میں پہلی بار جاری کئیے گئے*
*●( 3) قادیانی چینل بند کروا دیا گیا مرزائی چینل جو نواز شریف کے دور حکومت میں (Asiasat ) سیٹلائٹ پر چلتا تھا*
*●(4)پاکستان میں پہلی بار یونیورسٹیوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے*
*●(5) پاکستان میں پہلی بار اسمبلیوں کے اندر خاتم النبیین کا لفظ استعمال کیا گیا ہے اور ہر جگہ پر لازمی قرار دیا گیا ہے*
*●(6) جنسی زیادتی کیسز میں سخت سزائیں کی قرارداد منظور کی گئی ہیں اسمبلیوں کے اندر سخت قوانین بنائے گئے ہیں*
*●(7) مساجد میں ائمہ کرام یعنی علما ء کرام کو تنخواہیں دی جارہی ہیں اور بھاری فنڈز رکھے گئے ہیں اور( KPK) میں ہزاروں آئمہ مساجد کو سرکاری نوکریاں دی گئی ہیں*
*●(8) پاکستان میں پہلی بار مدینہ کی طرز پر ملک بھر میں 120 کے قریب لنگر خانے بنائے گئے ہیں جو لوگ فٹ پاتھ پر سوتے تھے انہیں فری میں دنیا کی ہر سہولت فراہم کی گئی ہے 3 وقت کا کھانا بھی شامل*
*●(9) پاکستان میں پہلی بار مدینہ کی طرز پر عورت کو وراثتی حقوق دئیے گئے ہیں اور ان کیلئے نیا قانون بنایا گیا ہے عورت کو اس کا وراثتی حق دیا جارہا ہے بمعہ سرکاری وکیل*
*●(10) پاکستان کی تاریخی میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے سلیبس میں کالجوں میں مسٹر چپس کو ختم کرکے (نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی سیرت کا مضمون شامل کیا گیا ہے*
*●(11) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مدینہ کی طرز پر وزیراعظم عمران خان کے حکم پر 6 سے 8 ویں تک کی کلاس میں ختم نبوت کا مضمون شامل کیا گیا ہے*
*●(12) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 73 سالہ تاریخ کے بعد وزیراعظم عمران خان کے حکم پر قرآن کریم کے اوراق پر ٹیکس زیرو کردیا گیا ہے*
*●(13) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نظام تعلیم کو ایک نصاب بنایا ہے گیا ہے اب مدرسہ کا بچہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا جج بن سکے گا ، ڈی پی او بن سکے گا اور وزیراعظم بن سکے گا*
*●(14) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر انٹرنیٹ کی جنسی ویب سائٹ پورن ڈارک ویب سائٹ بلاک کی گئی ہیں*
*●(15) وزیراعظم عمران کے حکم پر فحاشی کے کلچر کو ختم کرکے اسلامی اور عظیم اسلامی رہنماؤں کے ڈرامے پی ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کروائے گئے ہیں ان میں ارتغرل غازی مشہور ترین اور صلاح الدین ایوبی پر ڈرامہ مکمل ہونے کے قریب ہے*
*●(16) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ریاست مدینہ کی طرز پر پنجاب اسمبلی میں اور خیبر پختون خواہ اسمبلی میں صحابہ کرام کی گستاخی کرنے پر سخت سزائیں یعنی بل پاس کروائے گئے ہیں*
*●(17) وزیراعظم عمران خان نے خود اسلاموفوبیا کیخلاف اقوام متحدہ میں دھواں دھار تقریر کی اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی شریعت کا مقدمہ لڑا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نعوذ باللہ گستاخی کیخلاف مقدمہ لڑا، منافقوں نے عمران خان کا مذاق اڑایا اور آج عمران خان نے وہ مقدمہ جیت لیا آج 100 سالہ تاریخ کے بعد اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کیخلاف دن ڈکلئیر کردیا گیا ہے*
*●(18) 40 سال بعد وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ (OIC) کو قومی اسمبلی میں اکٹھا کردیا ہے امت مسلمہ کا موجودہ تاریخ کا عظیم لیڈر بن کر ابھرا ہے تمام عالم اسلام کو اکٹھا کردیا ہے*
*●(20) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ریاست مدینہ طرز پر نکاح نامہ میں ختم نبوت کا حلف شامل کرکے تمام علماء کرام کے دل جیت لئیے اور موجودہ دنوں میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے*
*خدا کیلئے اپنا ایمان بچائیں اور وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کا ایسے نعرہ نہیں لگایا عملی اقدامات اٹھائے ہیں خدارا بغض نہ رکھیں آنکھیں کھولیں کیسا یہودی ایجنٹ ہے جس نے کافی حد تک شریعت کا نفاذ کیا ہے*




Comments
Post a Comment