ہم کیسے خوش رہ سکتے ہیں؟؟ How can we be happy
خوشی کے ہارمونس کہتے ہیں کہ انسان کو اگر ہفتے میں ایک بار بھی ہسی نہیں آئی یا خوش نا ہوئی اور مسلسل اس کے چہرے پر 12 بج کے رہے تو وہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں خواہ وہ بخار ہی کیوں نہ ہو۔ زندگی میں زیادہ خوش رہنے والے انسان کے بڑھاپے بہت دیر سے آتے ہیں۔ انسان کسی بھی حالت میں خوش رہنا اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کررہے ہوتے ہیں۔ خوش کیسے رہے سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چار ہارمون ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے۔ Endorphins( اینڈورفنس) . Dopamine (ڈوپامائین) Serotonin،( سیروٹونائین) Oxytocin (آکسی ٹوسین) ۱▪پہلا ہارمون اینڈورفنس ہے : جب ہم روز ورزش کرتے ہیں تو ہمارا پورا جسم درد سے نپٹنے کیلئے "اینڈورفنس" خارج کرتا ہے ۔ اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون خارج کرنے کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 25 سے 30 منٹ ورزش کرنا اور کچھ لطیفے اور فنی ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے۔ ۲▪دوسرا ہارمون ڈوپامائین ہے: زندگی کے راہ میں، ہم بہت سے چھوٹے، بڑے کاموں کو پورا کرنے ہوتے ہیں، جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین کو خار...