Posts

اس دور میں اولاد کی تربیت کیسے کریں How to train children

Image
اولاد کی‌تربیت کے بہترین‌اُصول۔ اولاد‌ کی زندگی جینے کا انداز جو بھی ہے آپ (والدین) کے اندازِ گفتگو اور رویہ سے ہے۔۔۔۔  ‏اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت، تیمارداری، تواضع اور تحمل سکھائیں، یہ خوفِ خدا کی مختلف شکلیں ہیں۔ کھانا تو حیوان بھی کھلا تے ہیں۔۔۔۔۔۔  انسانی شرف کچھ اور تھا جو نہیں رہا۔ مسلمانی احساس  دیں۔ والدین کے کچھ ایسے الفاظ، رویے،اور انداز سے بچوں پر ہونے والے اثرات۔ ائیں دیکھتے ہیں آپ بچوں کو کیا بنانا چاہ رہے ہوتے ہیں اور آپ کے انکے ساتھ اپنی رویے، انداز اور کونسے الفاظ استعمال کررہے ہیں۔۔  دورانِ تربیت خاص خیال رکھنے والے کچھ اہم باتیں۔ 1_ جس بچے پر اعتبار نہیں کیا جاتا وہ دوکھا دینا سیکھتا ہے۔ 2_ جس بچے کا ہر وقت مزاق اُڑایا جاتا ہے وہ بزدل بن جاتا ہے۔ 3_جس بچے کا ہر وقت تنقید کی جاتی ہے وہ ہر چیز کورد کردیتا ہے۔ 4_جس بچے کو ہر وقت بُرے القاب (گالی گلوج) سے پکارتے ہیں اس کی دل میں نفرت پیدا ہوتی ہے۔ 5_جس بچے کا ہر وقت مارپیٹ کا سامنا ہوتا ہے اسکی صلاحیتیں کم ہوتی ہے۔ 6_ جس بچے کو ہر وقت نظر انداز کرتے ہے اس کی دل میں بغاوت کا پودا اُگنا شروع ہوجاتا ہ...

ازدوجی تعلقات کے پہلی ملاقات کے بہترین اُصول۔

Image
ایک شوہر نے اپنی بیوی سے پہلی ملاقات میں 4 اچھی چیزوں کا خیال رکھنے کو کہا کہ... بیوی کو شوہر کی نصیحت سب سے پہلے، میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں. اس لیے میں نے تمہیں اپنی بیوی کے طور پر چنا ہے۔ اگر میں آپ کو پسند نہیں کرتا تو میں آپ کو شادی کے ذریعے گھر نہیں لاتا۔ آپ کو بیوی کے طور پر گھر لانا اس بات کا ثبوت ہے کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں، لیکن ہم انسان ہیں، فرشتے نہیں۔   اگر کسی وقت مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے تو آپ کو اس کی طرف آنکھیں بند کر لینی چاہئیں۔ چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں کو نظر انداز کرنا۔  اور دوسرا یہ کہ مجھے ڈھول کی طرح مت بجانا۔ بیوی نے کہا کیا مطلب؟ انہوں نے کہا مثال کے طور پر، اگر میں ناراض ہوں، تو ابھی مجھے جواب نہ دیں۔ یہ لمحہ بہت خطرناک ہوتا ہے جب مرد غصے میں کچھ کہہ رہا ہوتا ہے اور عورت کی زبان بھی آگے سے چل رہی ہوتی ہے۔ اگر آدمی ناراض ہے۔ پس عورت کو خاموش رہنا چاہئے اور اگر عورت ناراض ہو تو مرد کو خاموش رہنا چاہئے۔ ایک ہی وقت میں دونوں طرف سے ناراض ہونا دونوں طرف سے رسی کھینچنے کے مترادف ہے۔ اگر آپ رسی کو ایک طرف سے کھینچیں اور دوسری طرف سے ڈھیلی چھوڑ دیں تو یہ نہیں...

عورتوں کے فوتگی‌میں تعزیت کے دلچسب تبصرے۔

Image
 فوتگی میں تعزیت اور واپسی پر؟ اکثر خواتین کسی فوتگی والے گھروں میں جا کے  واپس آ کر اس طرح تبصرہ کر رہی ہوتی ہیں جس طرح ملک کی ترقی کے لیے کرتے ہے کہ  بیٹی نے تو نیا سوٹ پہن رکھی ہے اسے تو دکھ ہی نہیں تھا، (کیا وہان کپڑے دیکھنے گئی تھی آپ؟؟ ) بہو تو ایسے ہستے ہوے بولی جارہی تھی کہ جیسے اس کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہو، اور کوئی زیادہ رو رہا ہو تو بھی اعتراض، کوئی صبر کر کے بیٹھا ہو تو بے سکونی، ان کےگھر صاف ہو تو تبصرہ، صاف نا ہو تو تنقید...  تمہیں کس نے اجازت دیا ہے دوسروں پہ جج کرنے کا؟؟ جب تک آپ کا جوتا کوئی اور پہن کے نہیں چلتے، تب تک اس کے چلنے پر اعتراض نا کرو. خود تو 3 پلیٹ بریانی تناول اور 4 پلیٹ شاپر میں ڈال  کر کے ڈکار بھی نا ماریں اور دوسروں پر تو تابڑ توڑ حملے.. خدا کے لیۓ ایسا نہ کریں۔  کم از کم ان کے دوکھ میں شامل نہیں ہو سکتی تو بلا مقصد ان کی عزت بھی نا اچھالیں۔ یہ وقت ہر کسی پر آنا ہے تو اپنے سمجھ کے خاموش رہنے کی عادت کرے۔ ہمارے مرد حضرات بھی کسی سیاسی تیھٹر سے کم نہیں، دو لفظ تعزیت کے تو اچھی طرح سے بولنے آتے نہیں اور سیاسی تھیٹر ایسے س...

ایک لفظ کی طاقت تم‌کیا‌جانو!

Image
*ایک لفظ کی طاقت تم کیا جانو ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!! ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﺎﮞ ﻭ ﭘﯿﭽﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﺑﻨﯽ!!!! ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮﺑﻌﺪ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﮨﻮﺍﭘﺎﯾﺎ، ﭘﮭﺮﺩﻭﻧﻮﮞﮐﺎ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮨﻮﺋﯽﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻃﻼﻕ ﺩﮮﺩﯼ!!!! ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ؟؟؟ ﺍﺱ ﻓﻀﻮﻝ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ!!!! اسی طرح زید نے حامد سے پوچھا!! تم کہاں کام کرتے ہو؟؟ حامد : فلاں دکان میں!! ماہانہ کتنی تنخواہ دیتاہے؟؟ حامد:18000 روپے!! زید: 18000 روپے بس،تمہاری زندگی کیسے کٹتی ہے اتنے پیسوں میں؟؟ حامد ۔گہری سانس کھینچتے ہوئے ۔ بس یار کیا بتاوں!! میٹنگ ختم ہوئی!! کچھ دنوں کے بعد حامد اب اپنے کام سے بیزار ہوگیا ، اور تنخواہ بڑھانے کی ڈیمانڈ کردی، جسے مالک نے رد کردیا، نوجوان نے جاب چھوڑ دی اور بے روزگار ہوگیا،پہ...

ہم کیسے خوش رہ سکتے ہیں؟؟ How can we be happy

Image
 خوشی کے ہارمونس کہتے ہیں کہ انسان کو اگر ہفتے میں ایک بار بھی ہسی نہیں آئی یا خوش نا ہوئی اور مسلسل اس کے چہرے پر 12 بج کے رہے تو وہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں خواہ وہ بخار ہی کیوں نہ ہو۔ زندگی میں زیادہ خوش رہنے والے انسان کے بڑھاپے بہت دیر سے آتے ہیں۔ انسان کسی بھی حالت میں خوش رہنا اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کررہے ہوتے ہیں۔ خوش کیسے رہے   سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چار ہارمون ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے۔  Endorphins( اینڈورفنس) . Dopamine (ڈوپامائین)  Serotonin،( سیروٹونائین) Oxytocin (آکسی ٹوسین) ۱▪پہلا ہارمون اینڈورفنس ہے : جب ہم روز ورزش کرتے ہیں تو ہمارا پورا جسم درد سے نپٹنے کیلئے "اینڈورفنس" خارج کرتا ہے ۔ اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون  خارج کرنے کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 25 سے 30 منٹ ورزش کرنا اور کچھ لطیفے اور فنی ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے۔ ۲▪دوسرا ہارمون ڈوپامائین ہے: زندگی کے راہ میں، ہم بہت سے چھوٹے، بڑے کاموں کو پورا کرنے ہوتے ہیں، جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین کو خار...

سہاگ رات کو میرے ساتھ کیا ہوا۔۔ ایک لڑکی کی کہانی Honeymoon A girl's story

Image
سہاگ رات کے اسلامی طریقے کیا ہیں  میرا نام‌ *ف* ہے میری عمر 20 سال ہیں میری شادی *arrange* ہے میں نے اپنے شوہر کو شادی سے پہلے نہیں دیکھا تھا بس ایک تصویر دیکھی تھی۔ سہاگ رات میں جب وہ‌میری کمرے میں‌داخل ہوا تو مجھے لگا  کہ وہ میری گونگھٹ اُٹھایئں گے لیکن وہ‌جاءنماز بچھائی اور نماز پڑھنے لگا مجھے بعد میں پتہ چلا کہ دو نفل نماز شکرانہ پڑھے جاتے ہیں جو کہ میں بھی پڑھ کر آئی تھی۔ مجھے اندر ہی اندر خوشی محسوس ہوئی۔ اس کے بعد وہ بیڈ پر آکر بیٹھ گیۓ۔ اور میری طبیعت وغیرہ دریافت کی۔اور مجھ سے میرے بارے میں مختلف باتیں کرتے رہے  جیسا کہ میرا سکول، کالج اور میرا پڑھائی کے بارے میں، میرا تو دل دھک دھک کرہی تھی۔ میری دوستوں‌نے تو اُلٹی سیدھی باتیں بتائی ہوئی تھیں کہ مجھ پر انجانا خوف چڑھی ہوئی تھی۔ لیکن ان باتوں سے میرا سارا خوف جاتا رہا اور میں‌ان سے بے تکلف سی ہوگئی تھی۔ پھر اس نے میرے آنچل اُٹھا کے مجھی منہ دیکھائی کی آنگوٹھی پہنائی اور ٹھوڑی کو پکڑ کر میرا چہرہ اپنے رو برو کرلیا۔ انکی سانسوں کی گرمی میں نے اپنے گالوں اور ہونٹوں پر محسوس کی انہوں نے ایک ہلکا سہ بوسہ دے کر چھوڑ دی...

جگھڑا کیوں ہوتے ہیں؟ گھریلو جگڑے کی وجوہات اور انکے حل۔.

Image
۔ جگھڑا کیوں ہوتے ہیں؟ گھریلو جگڑے کی وجوہات .   امام علی فرماتے ہیں۔   انسان محبت کے لئے ہے اور چیزیں استعمال کے لئے ہیں۔  جب چیزوں سے محبت کی جاتی ہے اور انسان کو استعمال کیا جاتا ہے تو چیزیں خراب ہوتی ہیں۔   چیزیں استعمال کرنے کے لئے ہیں.  جب وہ ٹوٹ جاتے ہیں ، تو وہ دوبارہ مل سکتے ہیں ، یا پھر انہیں مل سکتے ہیں۔   ایک شخص اپنی گاڑی دھو رہا تھا۔  کار بالکل نئی تھی۔  اسے کچھ دن پہلے خریدا گیا تھا۔  اس کا چار سالہ بیٹا آیا اور اس نے ایک پتھر اٹھایا اور کار خارش کرنا شروع کردی۔   یہ دیکھ کر وہ شخص غصے سے پاگل ہو گیا۔  اس نے اپنے چار سالہ بیٹے کا ہاتھ پکڑا اور اسے کئی بار مارا۔  وہ شخص بھول گیا تھا کہ اس کے ہاتھ میں نٹ کی رنچ ہے ... اس نے رنچ سے اپنے چار سالہ بیٹے کے ہاتھ کو مارا۔   بچے کو اسپتال لے جایا گیا اور شدید فریکچر کی وجہ سے بچے کے زخمی ہاتھ کی تمام انگلیاں کٹ گئیں۔   جب بچے کو ہوش آیا تو اس نے اپنے والد کو دیکھا ، اور اس کی آواز اور آنکھوں میں درد کے ساتھ ، اس نے فوراً اپنے والد سے پوچھا:   "ڈیڈی! میری ا...