Posts

What is life_how to be successful life ??

Image
 What is life? Rule of successful life .  Life is so easy  There is such a coincidence between sight and destiny that sight often likes something that is not in destiny and what is written in destiny is often not in sight!  Like how much difference there is between the two feet, one behind the other, but neither the one in front is proud nor the one behind is insulted, because they know that they are going to change in an instant.  This is called life.  Remember to lose something in life.  There is no grief for what is lost, but what is gained is no less.  What is unanswerable and what is not is a dream.  Some secrets of a successful life.  The biggest mantra of success or failure is that these people succeed and that is why they fail.  That mantra of success or failure is ... your "thinking".  Is , .  These are the thoughts that guarantee your success in life.  You have often heard me say that my relationship is alwa...

Complete cure of every disease with hot water"

Image
Complete cure of every disease with hot water. Hot water is extremely beneficial on an empty stomach.  A well-known cardiologist says that by reading and practicing it one can save one's life and the lives of many others.  Let's see how hot water treatment is possible  After the investigation of the expert doctors, it was agreed that the treatment of every disease can get 100% results with hot water.  Don't have too many headaches.  For high blood pressure  For anemia,  For joint pain  For a quick or slow heartbeat  For the treatment of epilepsy  Fats for cholesterol  For a severe cough  For anxiety  For sore throat  For asthma  For whooping cough  For blockage of veins  For bladder (urinary) and all related diseases  Gastric or peptic ulcer:  For stomach ulcers  To reduce appetite  And for every disease which is absolute from eye to ear and throat  Easy ways to treat all these ...

زبان سے ہونے والے نقصانات ?what is harmful our toungue

Image
 Hazrat Imam Ali says: The human mouth is a prison for the human tongue. Most of the domestic disputes are due to the unrestrained language of those who have unrestrained language (men, women) themselves all know that all this is happening because of me but remain silent by hiding themselves. Because of your language  Someone's home can be destroyed. Someone may get divorced Someone's siblings may be separated. Someone's parents may be separated. Someone's honor may be lost Someone's relationship (engagement) can break up. One's children can be separated from the mother's affection. Someone's friendship may end. Someone's love can turn into hate. One's happiness can turn into sorrow.  You can lose someone's trust. Someone's friends can become enemies. They can even cause death ! Tongues can be so dangerous if left unchecked. Controlling the language will solve the problem on its own. There will always be remorse for speaking and not for s...

زبان سے ہونے والے نقصانات ?what is harmful our toungue

Image
  حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں   "انسان کا منہ انسان کی زبان کے لیۓ قید خانہ ہے زبان کو صرف ضرورت کے وقت آذاد کیا تو کبھی نقصان میں نہیں پڑھوگے اکثر گھریلو جگڑے بھی کسی کی زبان کو بے لگام ہونے کی وجوہات سے برپا ہوتے ہیں وہ بے لگام زبان  والے (مرد ،عورت) خود کو سب معلوم ہوتے ہیں کہ یہ سب میری وجہ سے ہورہے ہیں لیکن اپنے آپ کو چھوپا کر خاموش رہتے ہیں آپ کے زبان کی وجہ سے  کسی کی گھر تباہ ہوسکتے ہیں۔ کسی کی طلاق ہو سکتے ہیں کسی کے بھائی الگ ہوسکتے ہیں۔ کسی کے ماں باپ الگ ہوسکتے ہیں۔ کسی کی عزت ختم ہوسکتے کسی کی رشتہ (منگنی) ٹوٹ سکتے ہیں۔ کسی کی اولاد ماں کی ممتا سے جدا ہوسکتے ہیں۔ کسی کی دوستی ختم ہوسکتے ہیں۔ کسی کی محبت نفرت میں بدل سکتےہیں۔ کسی کی خوشی غم میں بدل سکتے ہیں۔  کسی کی اعتبار کھو سکتے ہیں۔ کسی کی دوست دشمن بن سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ کسی کی موت کا وجہ بھی بن سکتے ہیں !عزیزو زبان اتنا خطرناک ہوسکتے ہیں اگر انہیں بے لگام چھوڑ کے رکھے تو۔ زبان کو سمبالو پریشانی اپنے آپ سمبالوگے۔ ہمیشہ بولنے پر پچتاوا رہے گا نہ کہ چپ رہنے پر۔  ایک دفعہ کسی اختلاف بات پر ایک ...

محبت یا عشق شادی سے پہلے ہونی چائے یا بعد میں؟ کونسا بہتر ہیں؟

Image
  عشق کے بغیر شادی اپنا معنی رکھتی ہے؟   عشق شادی سے پہلے ہونا چاہیے یا بعد میں وجود میں آنا چاہیے؟ وہ افراد جو شادی سے پہلے عاطفی مقولے اور شدید محبت کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں عمومًا وہ اپنے انتخاب میں اشتباہ اور غلطی کا شکار ہو جاتے ہیں۔  دوسرے لفظوں میں جب آپ سب سے پہلے کسی فرد سے محبت کرتے ہیں اور پھر اس کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں تو اس صورت میں چونکہ آپ اس شخص  سے محبت کرتے ہیں تو آپ اس کی ظاہری خوبیوں سے زیادہ اس کو اچھا اور بہتر سمجھ رہے ہوتے ہیں۔  اس کی محبت کی وجہ سے مدمقابل کی خامیوں کو نہیں دیکھتے اور اگر کچھ خامیاں دیکھ بھی رہے ہوں تو اس سے چشم پوشی کرتے ہیں ۔ جس شخص سے ہمیں محبت ہو تو ہم اسے کھونا بھی نہیں چاہتے۔ اس کے عیوب اور نقائص کے بارے غور و فکر نہیں کرتے اور ہمیشہ اس کے مثبت پہلووں پر زوم کرتے ہیں اسی بارے میں حضرت علی کرم اللہ وجھہ ارشاد فرماتے ہیں: ```حُبُّ الشَّیْءِ یُعْمَی وَ یُصَمْ``` محبت انسان کو اندھا اور بہرہ بنا دیتی ہے۔ اس کا مطلب ہے یہ کہ عشق و محبت کی صورت میں انسان واقعات اور حقائق کو نہیں دیکھ سکتا۔ بہت سے افراد کا یہ...

لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو ??How we engage between daughter and son

Image
لڑکی یا لڑکےکے لیۓ رشتہ کیسا ہو  اس دور کے لڑکوں کے سب سے بڑی منافقت یہ ہے کہ  " صورت نہیں بس سیرت اچھی ہونی چاہے"  اور لڑکیوں کے سب‌سے بڑی منافقت۔  ،"بس لڑکا ایماندار ہوناچاہۓ" پر افسوس حقیقت کچھ اور ہے۔جو آپ‌اچھی طرح سے واقف ہے۔ اس دور ‏کے معاشرے میں جب والدیں اپنے بیٹے یا بیھٹی کیلئے جب رشتہ ڈھونڈا جاتا ہےتو کیا کیا دیکھتے ہیں : ‏1 لڑکی کی خوبصورتی، ‏2 لڑکی کی شرافت، ‏3 لڑکی کے کام کاج، ‏4 لڑکی کا رہن سہن، ‏5 لڑکی کی تعلیم، ‏6 لڑکی کا خاندان، ‏7 لڑکی کا جہیز، ‏8 لڑکی کا جائیداد میں حصہ،لڑکی کی پوری زندگی کی کردار یسے رشتے ڈونڈنے والوں پر میں لعنت بیجھتا ہوں۔  اکثر ایسے خصوصیات دیکھ کر کرنے والے رشتے انکے نابودی کا‌سبب بنتے ہیں۔ لڑکیاں والوں کا کہنا ہے کہ ۔  لڑکوں کے لیۓ تو اکثر خاندانوں کا کہنا ہے کہ لڑکا ایماندار ہونا چاہے بہت اچھی بات ہے لیکن وہ بھی صرف زبان کی حد تک۔۔۔۔ ‏لیکن اصل بات یہ ہے کہ لڑکے کی صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے، نہ شکل وصورت اہم ہوتے ہے، نہ کردار اہم، نہ چال چلن اہم ہوتے ہے، نہ اسکے دوست احباب اہم،  مرد کی سرکاری نوکری اسکے تما...

ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا (Like Artughrul ghazi).

Image
          ہمت ایک خداداد نعمت اور صلاحیت کا نام ہے   ۔۔ہمت۔۔کا مطلب ہے کہ کسی کام‌ کو مضبوط ارادے سے انجام دینا اور اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے میں جو مشکلات آئیں ،انہیں برداشت کر کے اور ثابت قدم رہ کر کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار ہونا ۔ ہمت مشکل سے مشکل کام کو بھی آسان بنادیتی ہے    کیونکہ ہمت خداداد نعمت اور صلاحیت کا نام ہے ۔ یہ ہمت اور استقلال ہی ہے جو "ترکی ڈرامہ" کے ہیرو ارطغرل غازی کو طاقتور اور انکے ساتھیوں کو شیر کی سی قوت عطا کرتا ہے۔  Like Artughrul ghazi. ارطغرل غازی اور انکے ساتھیوں نے بھی جس قدر دشمنوں کو زیرو زبر کیا ہے سب نے اپنی ذات اور صلاحیتوں پر اعتماد کر کے ہمت اور استقلال کے ساتھ ہر معاملے میں اپنی‌مدد آپ کے اُصولوں کو پیش نظر رکھا اور بڑے بڑے کارنامے سر انجام دے کر اپنی مقصد حاصل کرنے میں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار ہوے۔  یہ ہمت ہی ہے جو ارطغرل کے ایک ہاتھ زخمی اور دوسرے ہاتھ کمزور ہونے کے باوجود بھی دشمن پر موت کا فرشتہ بن کر نازل ہوتا ہے۔ یہ ڈرامیہ حقیقی کہانی ہیں جو ایسا ہو چکے ہیں۔ بظاہر یہ ایک ڈرامہ ہے ا...